مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اٹلی کی نئی وزير دفاع الیزابتھ ٹرنٹا نے کہا ہے کہ اٹلی کو امریکہ سے ایف 35 لڑاکا طیارے خریدنے میں کوئی دلچسپی نہیں ہے۔ اٹلی کی نئی وزير دفاع نے کہا کہ روم اب لاک ہیڈ مارٹن کمپنی کو ایف 35 طیارے خریدنے کے لئے رقم فراہم نہیں کرےگا۔ اٹلی کی وزیر دفاع نے کہا کہ اب ہم ایف 35 لڑکا طیارے نہیں خریدیں گے اور ہم موجودہ قراردادوں کے بارے میں جائزہ لے رہے ہیں۔
اٹلی کی وزير دفاع نے کہا ہے کہ اٹلی کو امریکہ سے ایف 35 لڑاکا طیارے خریدنے میں کوئی دلچسپی نہیں ہے۔
News ID 1882033
آپ کا تبصرہ